مولانا صاحب علی چترویدی

مولانا صاحب علی یارعلوی چترویدی بھارت کے ان نامور خطیبوں میں سے ایک ہیں جنھیں بھارت کے مختلف صوبوں کے علاوہ پڑوسی ملک نیپال میں خوب خوب پسند کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ موصوف ایک باکمال ادیب اور دور اندیش و متحرک و فعال منتظم کی حیثیت رکھتے ہیں۔ تقریباً درجن بھر سے زائد مدارس و مکاتب و جامعات کی سرپرستی، 21 سالوں میں مسجد سے مکتب، مدرسہ پھر اسے ایک مرکزی دارالعلوم تک لے جانا، 17 سالوں سے سہ ماہی امام احمد رضا میگزین کی کامیاب ادارت، عالمی شہرت یافتہ ویب پورٹل \”ہماری آواز\” کی مکمل نگرانی اور درجنوں شاگردوں کو مختلف جہات میں کامیابیوں کی چوٹیوں پر پہنچانا ان کی زندگی کے وہ نمایاں کارنامے ہیں جو ان کی ہمہ جہت شخصیت بتانے کے لیے کافی ہیں۔

معلومات شخصیت

نامصاحب علی
لقب یا نسبتماہر تقابل ادیان، یارعلوی چترویدی
پیدائش
رہائشمقام مڑلا پوسٹ چتیا بازار ضلع سدھارتھ نگر یو۔پی۔ انڈیا
شہریتبھارتی \"\"
زباناردو، ہندی، عربی، سنسکرت
نسل و نسب
والد
والدہ
زوجہ
اولاد
۔
۔
۔
۔
۔
۔
بھائی-بہن
شاہ
جناب انسان علی
مخدومہ ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
6 (4 بچے 2 بچیاں)
محمد نورالحق ربانی
نورانی




3 بھائی
مذہب
فقہی مسلک
مشرب
اسلام
حنفی
قادری
وجہ شہرتچترویدی خطیب
پیشہدرس و تدریس اور خطابت
علمی لیاقتفضیلت
فاضل عربی (معقولات)
کامل عربی (معقولات)
عالم عربی (معقولات)
مولوی (طب)
مادران علوم و فنوندارالعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤں شریف سدھارتھ نگر یو۔پی۔ انڈیا ()
جامعہ عربیہ اہل سنت مظفرالعلوم، سرسیا سدھارتھ نگر یو۔پی۔ انڈیا ()
موثرین
متاثرینمحمد شعیب رضا نظامی فیضی، محمد توصیف علوی، منور ازہری وغیرہ
ملازمت(تدریسی خدمات)دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور سدھارتھ نگر یو۔پی۔ انڈیا
قلمی خدماتسہ ماہی امام احمد رضا میگزین کی 17 سالوں سے ادارت اور مختلف رسالوں میں سیکڑوں مضامین کی اشاعت
دیگر نمایاں کارنامےدرجن بھر مدرسوں کی سرپرستی
اعزازاتسیرت النبی ایوارڈ؛ اشرفی جامع مسجد نوتنواں مہراج گنج
کاملی ایوارڈ؛ جامعہ کاملیہ مفتاح العلوم کلہوئی بازار مہراج گنج یو۔پی۔

پیدائش و خاندانی پس منظر

تعلیم و تربیت

آغاز خطابت و تبلیغ

آغاز تدریس

مکتب سے دارالعلوم تک۔۔۔۔

آغاز صحافت

امام احمد رضا میگزین

علما، حفاظ کی فراغت

مختلف مدارس کی سرپرستی

علماے کرام کی تربیت

جامعہ ام کلثوم (نسواں) کا قیام

Scroll to Top