rmdshuaib@gmail.com

مولانا صاحب علی چترویدی

مولانا صاحب علی یارعلوی چترویدی بھارت کے ان نامور خطیبوں میں سے ایک ہیں جنھیں بھارت کے مختلف صوبوں کے علاوہ پڑوسی ملک نیپال میں خوب خوب پسند کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ موصوف ایک باکمال ادیب اور دور اندیش و متحرک و فعال منتظم کی حیثیت رکھتے ہیں۔ تقریباً درجن بھر سے زائد […]

مولانا صاحب علی چترویدی Read More »

گولا بازار

گولا بازار شمالی مشرقی بھارت کے معروف شہر گورکھ پور کا ایک قدیم اور مردم خیز قصبہ (نگر پالیکا) ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق 1880ء کی دہائی میں گولا بازار قصبہ بنا اس وقت گورکھ پور ضلع میں گورکھ پور کے علاوہ کوئی دوسرا قصبہ نہیں تھا۔ گولا بازار گھاگھرا ندی(جسے مقامی لوگوں میں \”سرجو/سریو\”

گولا بازار Read More »

اصحاب صفہ

صفہ عربی زبان میں چپوترہ کو کہتے ہیں ۔نبی کری ﷺ جب 1ھ8 ربیع الاول بروز سوموار 23 ستمبر622ء کو مکہ مکرمہ سے ہجرت کرکے مدینہ منورہ تشریف لائے اور نبوت ضیا پاشیوں کا ایک نئے انداز سے آغاز ہوا تو اکناف واطراف سے لیلائے حقٰ کے دیوانے اس میکدہ میں جمع ہو گئے اور

اصحاب صفہ Read More »

سیدنا شیخ ابوالفرح طرطوسی

شیخ محمد یوسف ابوالفرح طرطوسی اپنے وقت کے قطب اور جامع الکمالات بزرگ گذرے ہیں۔ ولادتابو الفرح طرطوسی کی ولادت طرطوس میں ہوئی۔ نام و نسبنام محمد یوسف اور کنیت ابوالفرح ہے۔ آپ کے والد کا نام شیخ عبد اللہ طرطوسی ہے۔ باطنی نسبتابو الفضل عبد الواحد تمیمی کے مرید خاص اور اپنے زمانے کے

سیدنا شیخ ابوالفرح طرطوسی Read More »

مروہ علی الشربینی

مروہ الشربینی، مصری خاتون (1977–2009)، جسے ایک روسی نژاد نسل پرست نے جرمنی کی بھری عدالت میں اٹھارہ دفعہ چھری کے وار کر کے قتل کر دیا۔ جرمنی کی پولیس منہ دیکھتی رہی، جب مروہ کا خاوند اسے بچانے کے لیے آگے بڑھا تو پولیس نے خاوند کو گولی مار دی۔ مروہ کے تین سالہ

مروہ علی الشربینی Read More »

حضرت محمد بن عبداللہﷺ

حضرت محمد بن عبداللہﷺ اللہ کے آخری پیغمبر اور رسول ہیں۔ آپ اولواالعزم پیغمبر اور تمام نبیوں و رسولوں کے سردار ہیں۔ نام محمدﷺ دیگر اسماے گرامی احمد القاب خاتم النبین، الامین، الصادق کنیت ابوالقاسم پیدائش 12 ربیع الاول سن53 قبل ہجرت، 22 اپریل 571 بروز دوشنبہ، مکہ مکرمہ رہائش مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ

حضرت محمد بن عبداللہﷺ Read More »

Scroll to Top