سیدہ فاطمہ بنت محمدﷺ
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا مسلمانوں کے پیارے نبی محمدﷺ اور آپ کی پہلی بیوی ام المومنین حضرت خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی بیٹی تھیں۔تمام مسلمانوں کے نزدیک آپ ایک برگزیدہ ہستی ہیں۔ آپ کو خاتون جنت ہونے کا شرف حاصل ہے۔ نام فاطمہ کنیت ام ابیہا 1ام الحسنینام الحسنام الحسین […]
سیدہ فاطمہ بنت محمدﷺ Read More »