اولیاے کرام

سیدنا کمال الدین یحییٰ منیری

سلطان المخدومین، زین الساجدین، برہان العاشقین، زبدة السالکین، تاج العارفین، والدِ مخدومِ جہاں، شہزادہء قطب زماں، نبیرہء تاج الفقہا حضرت سیدنا مخدوم کمال الدین احمد یحییٰ منیری رضی اللہ تعالی عنہ و ارضاہ عنا اپنے وقت کے جلیل القدر، عظیم المرتبت، رفیع الدرجت، فقید المثال اور عدیم النظیر صوفی بزرگ گذرے ہیں۔ آپ کا شمار […]

سیدنا کمال الدین یحییٰ منیری Read More »

سیدنا شیخ ابوالفرح طرطوسی

شیخ محمد یوسف ابوالفرح طرطوسی اپنے وقت کے قطب اور جامع الکمالات بزرگ گذرے ہیں۔ ولادتابو الفرح طرطوسی کی ولادت طرطوس میں ہوئی۔ نام و نسبنام محمد یوسف اور کنیت ابوالفرح ہے۔ آپ کے والد کا نام شیخ عبد اللہ طرطوسی ہے۔ باطنی نسبتابو الفضل عبد الواحد تمیمی کے مرید خاص اور اپنے زمانے کے

سیدنا شیخ ابوالفرح طرطوسی Read More »

Scroll to Top