علماے کرام

حکیم شمس الہدیٰ اعظمی

علامہ حکیم شمس الہدیٰ اعظمی علیہ الرحمہ عالم اسلام کی معروف شخصیت حضور صدرالشریعہ مولانا امجدی علی اعظمی گھوسوی رحمہ اللہ کے سب سے بڑے صاحب زادے اور نائب قاضی القضاة فی الہند محدث کبیر علامہ ضیاءالمصطفیٰ قادری دامت برکاتہم کے بڑے بھائی تھے۔ اترپردیش کا معروف ترین ضلع اعظم گڑھ(موجودہ مئو) کا قصبہ گھوسی […]

حکیم شمس الہدیٰ اعظمی Read More »

ضیاءالمصطفیٰ ثقافی

ضیاالمصطفی ثقافی ہندوستان کے مشہور ومعروف صوبہ، صوبہ بہار کے مشہور ومعروف ضلع سیتامڑھی کے ایک چھوٹا سا گاؤن رتن پور میجر گنج کے باشندے ہیں ،ایک مشہورومعروف قلم کار اور کئی علوم وفنون کے ماہر جوان عالم دین ہے۔علوم دینیہ کے ساتھ ساتھ عصری علوم پہ بھی دسترس رکھتے ہیں۔ نام ضیاءالمصطفیٰ عرفی نام

ضیاءالمصطفیٰ ثقافی Read More »

مولانا صاحب علی چترویدی

مولانا صاحب علی یارعلوی چترویدی بھارت کے ان نامور خطیبوں میں سے ایک ہیں جنھیں بھارت کے مختلف صوبوں کے علاوہ پڑوسی ملک نیپال میں خوب خوب پسند کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ موصوف ایک باکمال ادیب اور دور اندیش و متحرک و فعال منتظم کی حیثیت رکھتے ہیں۔ تقریباً درجن بھر سے زائد

مولانا صاحب علی چترویدی Read More »

محمد شعیب رضا نظامی فیضی

محمد شعیب رضا نظامی فیضی شمالی مشرقی بھارت کے معروف ضلع گورکھ پور کے قدیم ترین قصبہ گولا بازار کے باشندے، ایک معروف قلم کار اور کئی علوم و فنون میں ماہر جواں سال مگر تجربہ کار عالم دین ہیں۔ علم دین میں اچھی معلومات رکھنے کے ساتھ موصوف عصری علوم میں بھی مہارت رکھتے

محمد شعیب رضا نظامی فیضی Read More »

Scroll to Top