گولا بازار
گولا بازار شمالی مشرقی بھارت کے معروف شہر گورکھ پور کا ایک قدیم اور مردم خیز قصبہ (نگر پالیکا) ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق 1880ء کی دہائی میں گولا بازار قصبہ بنا اس وقت گورکھ پور ضلع میں گورکھ پور کے علاوہ کوئی دوسرا قصبہ نہیں تھا۔ گولا بازار گھاگھرا ندی(جسے مقامی لوگوں میں \”سرجو/سریو\” […]