حضرت خدیجہ بنت خویلد
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا مکۃ المکرمہ کی ایک معزز،مکرم،ذی نسب رئیسہ خاتون تھیں، ملک عرب کے مشہور ترین قبیلہ قریش سے تعلق رکھنے والی یہ معزز خاتون حسن و صورت کے ساتھ سیرت و کردار میں اپناثانی نہیں رکھتی تھیں، زمانہ جاہلیت میں بھی آپ کے کردار کا یہ عالم تھا کہ آپ کو […]
حضرت خدیجہ بنت خویلد Read More »